اے این ایف کی پشاور میں کارروائی، مسافر کے بیگ سے 6 کلوگرام ہیروئن برآمد

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اے این ایف کی پشاور میں کارروائی، مسافر کے بیگ سے 6 کلوگرام ہیروئن برآمد
اے این ایف کی پشاور میں کارروائی، مسافر کے بیگ سے 6 کلوگرام ہیروئن برآمد

خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں باچہ خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے اے این ایف نے مسافر کے بیگ سے 6 کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی۔

اے این ایف نے باچہ خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مُسافر کےٹرالی بیگ سے 6 کلو 505 گرام ہیروئین برآمد کرلی، ملزم ساہیوال کا رہائشی تھا اور بین الاقوامی پرواز کے ذریعے ملائیشیا جارہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

سرکاری فوڈ کنٹرولر کے گھر میں ڈکیتی، ملزمان کروڑوں روپے لوٹ کر فرار

حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرکے انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

قبل ازیں اے این ایف نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے کالاشاہ کاکو انٹر چینج پر گاڑی سے 36 کلو چرس اور 26 کلو400 گرام افیون برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا تھا۔

Related Posts