وزیر خارجہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی جس میں باہمی تعلقات مضبوط کرنے پر بات ہوئی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ اور امریکی سفیر نے علاقائی تعاون اور سیلاب متاثرین کی بحالی میں مزید تعاون پر اتفاق کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:

190 ملین پاؤنڈ کرپشن اسکینڈل کیس میں عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار

اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جون میں ہیلتھ ڈائیلاگ کے انعقاد کا خیرمقدم کیا۔

اپنے بیان میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  امریکی سفیر سے ملاقات میں علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیلاب کے بعد تعمیر نو سمیت پاک امریکا تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔

Related Posts