پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ مہنگائی میں بھی ہوشربا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ ہی مہنگائی میں بھی ہوشربا اضافہ ہونے لگا، جبکہ ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں یکمشت 26 روپے کے اضافے نے مہنگائی میں بڑے اضافے کی راہ ہموار کردی ہے۔

بجلی اور پیٹرول کے مارے عوام کو قوت خرید اور سکت نہ ہونیکے باوجود ہر چیز کی بڑھتی قیمت کا سامنا کرنا ہوگا،شہریوں نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام پر رحم کرتے ہوئے ریلیف فراہم کیا جائے۔

پاکستان ریلوے نے بھی کرایوں میں مزید پانچ فیصد اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔ دودھ، آٹا، سبزی، گوشت،کپڑوں، ٹرانسپورٹ اور مکانات کے کرایوں سمیت سب کچھ مزید مہنگا کرنے کا جواز پیدا ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:رواں سال پاکستان 3 ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمدکرے گا

عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائے، ان کے منہ سے روٹی کا نوالہ نہ چھینا جائے۔

Related Posts