رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کی شادی میں مریم نواز سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کی شادی میں مریم نواز سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کی شادی میں مریم نواز سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

لاہور: نائب صدر ن لیگ مریم نواز کی سیکریٹری و رکنِ پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں، جس میں سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی نے شادی میں شریک ہو کر نئے جوڑے کو مبارکباد دی اور اپنے بہترین لباس کی وجہ سے سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

Outfit Details of Maryam Nawaz from a Recent Wedding

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے رکنِ اسمبلی ثانیہ عاشق کی شادی میں شرکت کی جس کی تصاویر اور ویڈیو ز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

Outfit Details of Maryam Nawaz from a Recent Wedding

شادی کی تقریب میں مریم نواز نے آغا نور کا ڈیزائن کردہ سرخ پشواز زیب تن کیا ہوا تھا۔

Outfit Details of Maryam Nawaz from a Recent Wedding

انہوں نے جو جوتے پہنے ہوئے تھے وہMANOLO BLAHNIK کے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں:رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کی شادی میں مریم نواز کی شرکت، تصاویر اور ویڈیو وائرل

رکنِ پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کی تقریبِ شادی میں ن لیگ کی ترجمان و سابق وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری اور دیگر ن لیگی رہنما بھی شریک ہوئے۔

Related Posts