بدتمیزی کا مقابلہ علیزے شاہ باآسانی جیت سکتی ہیں۔ اداکارہ زرنش خان

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بدتمیزی کا ایوارڈ علیزے شاہ باآسانی جیت سکتی ہیں۔ اداکارہ زرنش خان
بدتمیزی کا ایوارڈ علیزے شاہ باآسانی جیت سکتی ہیں۔ اداکارہ زرنش خان

پاکستان کی نامور اداکارہ زرنش خان نے ایک پروگرام کے دوران علیزے شاہ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علیزے شاہ بدتمیزی کا مقابلہ باآسانی جیت سکتی ہیں۔

حال ہی میں میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال کہ “کیا آپ علیزے شاہ کے مقابلے میں بدتمیزی کا ایوارڈ جیت سکتی ہیں” کا جواب دیتے ہوئے زرنش خان کا کہنا تھا کہ “نہیں یہ مقابلہ کسی کے ساتھ بھی ہو،علیزے شاہ ہی جیتیں گی”۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے اداکارہ علیزے شاہ کے ساتھ کام کرنے پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: میشا شفیع نے قانون کا مذاق بنایا ہوا ہے۔ جوڈیشنل عدالت گلوکارہ پر برہم

دوسری جانب اداکار نوید رضا بھی اداکارہ علیزے شاہ کو بدتمیز قرار دے چکے ہیں اور اب اداکارہ زرنش خان نے بھی انہیں بدتمیز اور خراب مزاج کا انسان قرار دیا ہے۔

Related Posts