پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار علی نور نے عائشہ بنت راشد کی طرف سے جنسی ہراسانی کے الزامات کی تردید کردی ہے۔
بنیادی طور پر جنسی ہراسانی کے واقعات رپورٹ کیے جانے پر رپورٹنگ کا رخ موڑا جاتا ہے اور پیش آنے والے واقعات میں تبدیلیاں کردی جاتی ہیں تاہم عائشہ بنت راشد نے جرات مندانہ قدم اٹھاتے ہوئے علی نور کا سامنا کیا۔
سوئس سیکریٹس، بینک اکاؤنٹس سے کون سے راز دنیا پر منکشف ہوئے؟