تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان کو جیل سے رہا کردیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہائی کا پروانہ مل گیا، جس کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان کی رہائی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جیل انتظامیہ نے کہا کہ علی محمد خان کو نظری بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا گیا۔

جیل انتظامیہ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بھی علی احمد خان کے کو رہا کرنے کے احکامات دیے تھے۔

مزید پڑھیں:سینئر صحافی سمیع ابراہیم گھر واپس پہنچ گئے

تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان کو اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا تھا۔

Related Posts