ایمن خان انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانیوالی شخصیت بن گئیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Aiman Khan becomes Pakistan’s most followed celebrity on Instagram

کراچی : اداکار ایمن خان ماہرہ خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوکی جانے والی پاکستانی شخصیت بن گئیں۔ ماہرہ خان کے 5.8ملین کے مقابلے میں اب ایمن خان کے فالوروزکی تعداد 5.9ملین ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے تمام مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی بیٹی امل منیب کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ اپنے مداحوں کیلئے محبت بھیج رہی ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

Sending Love to all my insta fam ????????

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) on

ایمن خان کے شوہر منیب بٹ نے بھی اپنی اہلیہ کو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے گذشتہ سال نومبر میں اداکار منیب بٹ کے ساتھ شادی کی تھی،اگست 2019 میں اپنی بیٹی امل کی پیدائش کے بعد شوبز سے وقفہ لینے کے باوجود ایمن کی مقبولیت ہر دن بڑھ رہی ہے۔

مزید پڑھیں: اداکارہ سجل علی کی متحدہ عرب امارات کی تصویر انسٹا گرام پر وائرل ہو گئی

اس جوڑے نے گذشتہ سال اپنی شادی کے بعد شہ سرخیوں میں جگہ بنائی تھی، ماہرہ خان ،سجل علی اور منال خان بھی انسٹا گرام پر پسند کی جانیوالی شخصیات میں نمایاں ہیں۔

Related Posts