احدر ضا میر اشتیاق احمد کی جاسوسی سیریز پر بننے والی فلم میں نظر آئینگے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکار احدرضا میر، معروف مصنف اشتیاق احمدکی ’انسپکٹر جمشید‘ سیریز پر بننے والی فلم میں نظر آئینگے۔

انہوں نے اس سے قبل نیٹ فلکس سیریز ریزیڈنٹ ایول میں کام کیا تھا، تاہم اچھی رینکنگ کے باوجود یہ سیریز صرف ایک سیزن کے بعد منسوخ کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

احمد علی اکبر کے نئے ڈرامے ’ایڈیٹ‘ کا ٹریلر جاری

انسپکٹر جمشید کی سیریز پر بننے والی فلم میں احد رضا میر کے علاوہ انوشے عباسی، عمیر راناو دیگر شامل ہیں۔ فلم کی ہدایت کاری فہد نور نے کی ہے اور اسے کریٹر زون نے پروڈیوس کیا ہے۔

احد رضا میر نے ڈرامہ سیریل خاموشیاں سے ڈیبیو کیا تھا لیکن انھیں شہرت یقین کا سفر سے ملی، اُن کے کامیاب ڈراموں میں ڈرامہ سیریل آنگن اور ہم تم شامل ہیں ۔

Related Posts