سعودی عرب کے بعد ایران بحرین کے ساتھ بھی تعلقات بحالی کا خواہاں

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایران کا کہنا ہے کہ وہ بحرین کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرے گا۔

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سیاسی تعلقات کی بحالی غلط فہمیوں کے سفارتی حل کی کامیابی کا مظہر ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران اور بحرین کے مابین تعلقات بھی اس اصول سے مفر نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

توشہ خانہ کے تحائف: کیا ہوا، کیا ہونا چاہیے؟

ترجمان کا کہنا تھا کہ خطے میں مثبت ماحول کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ دیگر ممالک بشمول بحرین کے ساتھ تعلقات میں بھی مثبت پیشرفت ہوسکتی ہے۔

یاد رہے کہ بحرین نے بھی سعودی عرب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تہران کے ساتھ 2016 میں تعلقات ختم کرلیے تھے۔

Related Posts