ادا شرما نے پتوں سے بنا ہوا لباس پہن لیا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ادا شرما نے پتوں سے بنا ہوا لباس پہن لیا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
ادا شرما نے پتوں سے بنا ہوا لباس پہن لیا، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

بالی ووڈ اور تیلگو فلموں کی معروف اداکارہ ادا شرما نے پتوں سے بنا ہوا لباس پہن لیا جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ادا شرما نے ایک تصویر پوسٹ کی جس میں مکمل طور پر پتوں سے بنا ہوا لباس پہنا ہوا ہے، جو کہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہا ہے۔

Adah Sharma gets trolled for wearing gown made of leaves, netizens call her 'female Tarzan' - see pics

اداکارہ کی اِس تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے انھیں تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ کچھ نے اداکارہ کی تعریف بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں:

کرن جوہر کا سارہ علی خان اور جھانوی کپور سے متعلق اہم انکشاف

قبل ازیں ایک ایوارڈ کی تقریب میں بھی اداکارہ اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے سب کی توجہ کا مرکز بن گئی تھیں۔

 

Related Posts