عمر قید کا سزا یافتہ قیدی فرار ہونے کے بعد چار سدہ سے گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عمر قید کا سزا یافتہ قیدی فرار ہونے کے بعد چار سدہ سے گرفتار
عمر قید کا سزا یافتہ قیدی فرار ہونے کے بعد چار سدہ سے گرفتار

پشاور: مفرور سزا یافتہ قیدی نصر علی  جسے عدالت سے عمر قید  ہونے کے بعدبنوں جیل میں رکھا گیا تھا ،  جیل سے فرار ہونے کے بعد چارسدہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

بنوں جیل پر دہشت گردوں نے سات سال پہلے حملہ کیا جس میں دیگر خطرناک مجرموں کے ساتھ ساتھ نصر علی بھی فرار ہوگیا تھا۔نصر علی پر الزام ہے کہ اس نے جیل سے فرار ہونے میں دیگر ملزمان کی بھی مدد کی۔ 

ڈی ایس پی چار سدہ بشیر خان یوسف زئی کے مطابق چارسدہ پولیس نے خاص مخبر کی اطلاع پر رجڑ نامی گاؤں میں واقع ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں اسے  دیکھتے ہی گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیئے: بہن کا بھائی پر اپنے بیٹوں کے ساتھ تشدد 

گرفتاری کے بعد نصر علی کے خلاف عمر قید کی سزا کے ساتھ ساتھ جیل سے فرار ہونے کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس جلد اسے  عدالت میں پیش کرکے اسے جیل سے فرار کی سزا دلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

مزیدپڑھیئے:قائد آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ڈکیتوں کو گرفتار کر لیا

Related Posts