باڈی بلڈر کبوتر کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاکھوں افراد نے غیرعجیب و غریب کبوتر کی تصاویر اور ویڈیو وائرل کی ہے جن کا سینہ پھولا ہوا ہے اور ٹانگیں اتنی بڑی اور مضبوط ہیں کہ ان پر گویا مرغی کی رانوں کا گمان ہوتا ہے۔

پرندے پالنے والے ایک برطانوی ماہر کے مطابق اس کا نام ’چاڈ پجن‘ ہے جس کی ٹانگیں بہت لمبی ہوتی ہیں۔ وائرل ہونے والی تصاویر پر عوام نے کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں آرہا کہ ایسا کوئی کبوتر بھی ہوسکتا ہے۔ کچھ نے اسے اے آئی سے تبدیل شدہ تصاویر قرار دیا ہے۔

تاہم یہ تبدیل شدہ پرندہ ’انگلش پاؤٹر‘ نامی کبوتروں سے تعلق رکھتا ہے جوعام پائے جاتے ہیں۔ تاہم اس نسل کے پرندے کچھ تبدیل شدہ یا میوٹنٹ ہیں۔ تاہم انگلش پاؤٹر کی کہانی بھی کچھ عجیب ہے کیونکہ اسے برطانوی حیاتیاتی ماہرولیم برنارٹ ٹیگے میئر نے ڈچ کاپراور فارسی کبوتروں کے ملاپ سے کبوتروں کی یہ نسل پیدا کی تھی۔ آج دنیا میں یہ سب سے بلند قامت اور عجیب و غریب کبوتر بھی کہلاتے ہیں۔

یہ اپنے سینے پر ہوا بھر کا سینے کو غبارے جیسا پھلالیتا ہے اور خیال ہے کہ اس کا مقصد مادہ کو راغب کرنا ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اپنے خدوخال کی بنا پر لوگ اسے دلچسپی سے دیکھتے ہیں۔

Related Posts