تصویر در تصویر پر مشتمل دلچسپ ویڈیو کے ذریعے مراکشی کھلاڑیوں کو خراج تحسین

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جمہوریہ ترکیہ کے قومی براڈ کاسٹنگ سروس ٹی آر ٹی ورلڈ نے قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں مراکش کی سیمی فائنل تک رسائی میں اہم کردار ادا کرنے والے کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تصویر در تصویر پر مشتمل ویڈیو جاری کی ہے۔

ویڈیو میں تصویر در تصویر کے ذریعے مراکش کے اہم کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے، ان تصویروں میں مراکشی کھلاڑیوں کے جشن کے انداز اور بالخصوص مذہبی شعار کے اظہار اور اپنی ماؤں کے ساتھ محبت کے مظاہر کو نمایاں کیا گیا ہے۔

یہ دلچسپ ویڈیو ترکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی اردو سروس) کی سرکاری ویب سائٹ کے شکریہ کے ساتھ ایم ایم نیوز کے ناظرین کے ملاحظے کیلئے پیش خدمت ہے۔

Related Posts