روسی فوج کی اتحادی نجی ملیشیا کی بغاوت سے ماسکو میں جنگی صورتحال

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

یوکرین میں روسی حمایت میں لڑنے والی نجی ملیشیا واگنر کی مسلح بغاوت کے بعد روس کے دار الحکومت ماسکو میں جنگی صورتحال ہے، جبکہ واگنر فورس نے ماسکو کی طرف پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے، جس کو روکنے کیلئے ماسکو کے جنوبی علاقے میں روسی صدر پوتین نے فورسز تعینات کردی ہیں۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق باغی فورس واگنر کی پیش قدمی روکنے کیلئے روسی فوجیوں نے ہفتے کے روز ماسکو کے جنوب مغربی کنارے پر مشین گنیں نصب کردی ہیں۔ اخبار ویدوموستی میں ان کی مشین گن پوزیشن کی تصاویر شائع کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

نجی روسی ملیشیا کی بغاوت کے بعد چیچینا کی مسلم فوج کا یوکرین کیخلاف لڑنے کا اعلان

ان تصاویر میں مسلح پولیس اہلکاروں کو اس مقام پر اکٹھے ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے جہاں آکر ایم 4 ہائی وے اختتام پذیر ہوتی ہے۔اس پرآمادۂ بغاوت ویگنرملیشیا کے کرائے کے فوجی چل رہے ہیں اور اطلاعات کے مطابق وہ روسی دارالحکومت کی جانب رواں دواں ہیں۔

Related Posts