افغانستان کے صوبہ فراہ کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ضلع پشتکوہ میں ڈیڑھ ایکڑ اراضی پر لگائی گئی پوست کی فصل تلف کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:
کراچی بلدیاتی انتخابات کے مکمل نتائج، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا، جماعت اسلامی کا دوسرا نمبر
پشتکوہ ضلع کے پولیس چیف مخلص آغا نے باختر نیوز ایجنسی کو بھیجے گئے ایک بیان میں کہا اس ضلع کے سماک، موسیٰ کلا اور کاریزک کے علاقوں میں تقریباً ڈیڑھ ایکڑ اراضی پر لگائی گئی پوست سیکورٹی اور انٹیلی جنس فورسز کی جانب سے تباہ کردی گئی۔