جنوبی امریکا کی لڑکی پاکستانی دوست سے شادی کرنے چارسدہ پہنچ گئی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 جنوبی امریکا کے ملک چلی سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے پاکستان پہنچ کر شادی کرلی۔

سوشل میڈیا پر چارسدہ کے رہائشی اکرام اللہ اور چلی کی 36 سالہ نیکولی آناراگلسالوس کی دوستی ہوئی تھی۔

نیکولی آناراگلسالوس نے چار سدہ پہنچ کر اسلام قبول کیا اور اکرام اللہ سے شادی کرلی۔ نیکولی آناراگلسالوس نے اپنا اسلامی نام فاطمہ رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ترکیہ کا فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کروانے کا اعلان

یو ٹیوب چینل سے گفتگو میں اکرام اللہ کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا تھا۔ نورین کی عمر 36 سال جبکہ میری عمر 27 سال ہے۔

نورین مجھے اپنے ساتھ لے جانا چاہتی ہے تاہم اس کا کہنا ہے کہ اگر تم نہیں جاؤ گے تو میں پاکستان میں رہوں گی۔

Related Posts