پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس، سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس، سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے کے تحت تھانہ مارگلہ میں کیس رجسٹرڈ کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف مقدمہ مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں دیں تھیں۔

مقدمے کے متن کے مطابق عمران خان نے ایف نائن پارک جلسے میں ایڈیشنل سیشن جج اورپولیس افسران کوڈرایا دھکمایا اور ان کی تقریر کا مقصد پولیس حکام اورعدلیہ کو خوف میں مبتلا کرنا تھا۔

ایف آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈرانے دھمکانے کا مقصد پولیس افسران اور عدلیہ کو قانونی ذمہ داریاں پوری کرنے سے روکنا تھا۔

Related Posts