لاہور:پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر نماز کا مذاق اڑانے والے شخص کی تلاش جاری ہے، شہری اس شخص کے حوالے سے معلومات شیئرکریں۔
آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں پنجاب پولیس نے تمام اضلاع میں نماز کا مذاق اڑانے والے شخص کو ٹریس کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
پنجاب پولیس نے اس حوالے سے تمام اضلاع میں اس شخص کو ٹریس کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ یہ شخص جلد قانون کی گرفت میں ہو گا۔ اگر آپ کے پاس اس حوالے سے معلومات ہیں تو ہمیں فراہم کریں شکریہ۔۔ https://t.co/PyeWrR0xAX
— Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) November 5, 2021
پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ یہ شخص جلد قانون کی گرفت میں ہو گا۔ اگر آپ کے پاس اس حوالے سے معلومات ہیں تو ہمیں فراہم کریں ۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر نماز کی بے حرمتی پرسوشل میڈیا صارفین نے نوجوان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔
اس بے شرم شخص کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے
اس غلیظ ترین اور گھٹیا شخص نے نماز کی توہین کی ہے۔#بےشرم_انسان_کوگرفتارکرو pic.twitter.com/f4BihuSpfL— Muhammad Saad (@SaadSabriPTI) November 4, 2021
نماز کی اس طرح بے حرمتی۔۔اللہ رحم فرمائے ہم سب پر۔۔
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ہماری درخواست ہے اس نوجوان کو فوری گرفتار کرکے سخت سزا دیں۔
برائے مہربانی اگر ان افراد کو کوئی جانتا ہے تو متعلقہ اداروں کی رہنمائی کریں تاکہ یہ گرفتار ہوسکے۔#بےشرم_انسان_کوگرفتارکرو pic.twitter.com/UKEsGYGzfF
— Aqsa Kinjhar Leela Jamali (@AqsaLeelaJamali) November 4, 2021
اب یہ کیا بکواس ہے؟
ان کو مسئلہ کیا ہے؟ اسلاموفوبیا یا اسلام سے نفرت!! ناچو جتنا ناچنا ہے لیکن مذہب کی توہین ہرگز قابل قبول نہیں۔
اس کو فوراً گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دی جائے۔@dcislamabad#بےشرم_انسان_کوگرفتارکرو pic.twitter.com/PuivTGUGgh— Hans Masroor Badvi (@hansbadvi) November 4, 2021
نماز اور دین کا مزاق کھلے عام منایا جا رہا ہے۔
حکومت اور ادارے فورن ایکشن کریں@dcislamabad @DCLahore @fawadchaudhry @ICT_Police @AnsarAAbbasi #بےشرم_انسان_کوگرفتارکرو pic.twitter.com/jc5Origly0
— Muneeb Janjua (@MyNameIsMuneeb) November 4, 2021
We will make a trend in the morning. The aim is to arrest a shameless person. The government will be demanded to trace, arrest and punish.
Join HT 10 am. Friday
👇#بےشرم_انسان_کوگرفتارکرو pic.twitter.com/guexA3fBC7— Cricket Wars (@cricket_wars) November 5, 2021
اس بے شرم شخص کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے
اس غلیظ ترین اور گھٹیا شخص نے نماز کی توہین کی ہے۔#بےشرم_انسان_کوگرفتارکرو pic.twitter.com/f4BihuSpfL— Muhammad Saad (@SaadSabriPTI) November 4, 2021
ٹیوٹر پر ایک شخص کی وڈیو جس میں وہ نماز جیسی عبادت کا مذاق اُڑا رہا ہے اُس کے بارے میں #بےشرم_انسان_کوگرفتارکرو کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔ میری حکومت پاکستان @ImranKhanPTI سے گزارش ہے کہ PTA، FIA کے ذریعے اس فرد کو فوری گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے۔
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) November 5, 2021