وزیر دفاع کے بھائی لیاقت خٹک نے پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیر دفاع کے بھائی لیاقت خٹک نے پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا
وزیر دفاع کے بھائی لیاقت خٹک نے پارٹی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

نوشہرہ: وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی ایم پی اے لیاقت خٹک نے اگلے ہفتے پارٹی رکنیت سے استعفے کا عندیہ دے دیا ہے۔

نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دوں گا، اور مشاورت کے بعد بہت جلد دوسری سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کروں گا۔

ممبر آف صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) لیاقت خٹک نے اپنے ہی بھائی وزیر دفاع پرویز خٹک کو بڑا چیلنج بھی دے ڈالا۔ انہوں نے کہا کہ میرے حلقے کا ایم این اے مستعفی ہوکر میرے ساتھ الیکشن لڑ کرددکھا دے۔

انہوں نے کہا کہ نوشہرہ کے عوام کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں وزیر موصوف ووٹ خریدتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں : نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے: قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان

Related Posts