علیزے شاہ کا ساحل سمندر پر رقص، ویڈیو وائرل ہوگئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

علیزے شاہ کا ساحل سمندر پر رقص، ویڈیو وائرل ہوگئی
علیزے شاہ کا ساحل سمندر پر رقص، ویڈیو وائرل ہوگئی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی:مشہور و معروف اداکارہ علیزے شاہ کا بلی آئیلش کے نئے گانے ’لوسٹ کاز‘ پر ساحلِ سمندر پر کیے گئے ڈانس مووز کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

علیزے شاہ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نیلی ٹاپ اور جینز میں ملبوس ساحلِ سمندر پر کھڑے ایک ویڈیو شیئر کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے بلی آئیلش کے گانے کا نام لکھا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آج کل وہ اس گانے کے سحر میں مبتلا ہیں۔

مزید پڑھیں: اب تک یقین نہیں آتاکہ سوشانت ہمارے درمیان نہیں، سارہ علی خان

کندھے تک آتے بالوں میں علیزے شاہ کی انگریزی گانے میں ڈانس ویڈیو مداحوں کو خوب بھا رہی ہے۔اداکارہ کی اس ویڈیو پر اب تک بیشمار اپنی رائے کا ملا جلا اظہار کرچکے ہیں۔

Related Posts