معروف اداکارہ صباء قمر نے عید الفطر کے موقع پر مداحوں کو کورونا وائرس کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل کرنے اور پپیاں جھپیاں نہ لینے کا پیغام دیا ہے۔
اپنے انسٹاگرام پیغام میں اپنی ایک خوبصورت تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ” نہ کوئی پپی لی ہے نہ جپھی”، ان کے اس پیغام پر مداحوں نے بھی بھرپور کمنٹس کئے ہیں۔
View this post on Instagram
A post shared by ???????????????? ???????????????????? (@sabaqamarzaman)
مداحوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اس عید پر نہ پپیاں ہونگی نہ جپھیاں ہونگی، صرف سادی عید ہوگی۔صباء قمر نے اپنے مداحوں سے عید کے موقع پر فلسطینی بہن بھائیوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل کی ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by ???????????????? ???????????????????? (@sabaqamarzaman)