عثمان غازی اور بالا خاتون کی مبادکباد نے عید کا لطف دوبالا کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Eid greetings to the Muslims of osman and Bala Hatun

پاکستان میں ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے ڈرامہ کورلوس عثمان کے ستاروں کی جانب سے مبادکبادوں کے پیغام نے مداحوں کی عید کا لطف دوبارہ کردیا ہے۔

ترک ڈرامہ سیریز کورلوس عثمان میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے اداکاربراق اوزچیویت ،بالا خاتون، جیرکوتائے، آئیگل خاتون، شیخ ادابالی، گوندوز ودیگر ستاروں نے رمضان میں روزے رکھنے اور عید پرتمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبادکباد پیش کی ہے۔

پاکستان میں گزشتہ سال رمضان المبارک میں وزیراعظم عمران خان نے ڈرامہ ارطغرل غازی پی ٹی وی پر نشر کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد ارطغرل غازی ڈرامہ پاکستان میں بیحد مقبول ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیں:عید منانے کیلئے شوبز ستاروں نے رنگا رنگ لباس پہن لیے، تصاویر وائرل

پاکستان ٹیلی ویژن پر ارطغرل غازی ڈرامہ اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے جبکہ مختلف ویب سائٹس پر اس وقت ارطغرل غازی کے سیزن مکمل ہونے کے بعد کورلوس عثمان ڈرامہ جاری ہے جس نے مقبولیت کے سابقہ ریکارڈ بھی توڑ دیئے ہیں۔

Related Posts