فضل الرحمٰن ملک میں عدم استحکام نہ پھیلائیں، وفاقی وزیر فواد چوہدری

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عمران خان بھارت پر پاکستانی فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے پر غور کر رہے ہیں۔فواد چوہدری
عمران خان بھارت پر پاکستانی فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے پر غور کر رہے ہیں۔فواد چوہدری

اسلام آباد:وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ فضل الرحمان ملک میں عدم استحکام نہ پھیلائیں، مسلم لیگ ن میں لڑائی چل رہی تھی، اب باضابطہ دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی۔

ایک انٹر ویومیں فواد چودھری نے کہا کہ ملک میں استحکام کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ فضل الرحمن کے مطالبات ابھی تک سامنے نہیں آئے، انہیں مذاکرات کرنے چاہئیں۔

مسلم لیگ ن کے بارے میں انہوںنے کہا کہ ن لیگ میں بحران گہرا ہو رہا ہے،پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف جب وزیراعلیٰ ہوتے ہیں تو انہیں کمر درد نہیں ہوتا، وزارت اعلیٰ سے ہٹتے ہیں تو کمر درد شروع ہوجاتا ہے۔

Related Posts