ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مسئلہ کشمیراٹھا دیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

طالبات پر تعلیم کی پابندی رہی تو دنیا افغانستان سے منہ موڑ لے گی، اقوام متحدہ
طالبات پر تعلیم کی پابندی رہی تو دنیا افغانستان سے منہ موڑ لے گی، اقوام متحدہ

نیویارک: ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مسئلہ کشمیراٹھا دیا اور بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف عالمی سطح پر آوازیں اٹھنے لگیں، ترک وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں میں نرمی کرے۔

ترک وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں کشمیرکا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوم متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہئیے۔

مزید پڑھیں: میانمارفوج عوام پر ظلم سے باز رہے،جدید دور میں بغاوت کی کوئی جگہ نہیں۔اقوامِ متحدہ

Related Posts