سندھ پولیس نے پہلے ویب ٹی وی چینل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Sindh Police inaugurated the first web TV channel

کراچی: ڈی آئی جی مقصود احمد میمن کی ہدایت پرسندھ پولیس کے ویب ٹی وی چینل کا آغاز کیا گیا، ویب چینل کو ایس ایس یو ویب ٹی وی چینل کا نام دیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی مقصود احمدمیمن کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس میں متعارف کرایا جانے والا پہلا ویب ٹی وی چینل ہے، ویب ٹی وی چینل امن و امان کی صورتحال نشر کرے گا۔

مزید پڑھیں:کراچی میں سندھ رینجرز کے فری میڈیکل کیمپ سے 1 ہزار 447 مریض مستفید

ان کا کہنا ہے کہ چینل عوام اور پولیس کے مابین ہم آہنگی کو مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوگا، ٹریفک کی صورتحال اور عام پولیسنگ سے متعلق ٹی وی پروگرامز کی نشر واشاعت کرے گا۔

Related Posts