راجہ اظہر نے کورنگی کراسنگ پر فلائی اوور بنانے کیلئے درخواست وزیراعظم کوبھیج دی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Raja Azhar's request to PM for flyover at Korangi Crossing

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کراچی ترقیاتی پیکیج کے تحت کورنگی کراسنگ پر فلائی اوور کی تعمیر کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا ہے۔

رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں میں کورنگی کے کئی علاقے زیر آب آئے،کورنگی قیوم آباد سے کورنگی تک فلائی اوور کی تعمیر بے حد ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ بارشوں میں کورنگی قیوم آباد سے کراسنگ کے درمیان بریج کی عدم موجودگی سے کئی قیمتی جانوں کا نقصان ہوا۔

مزید پڑھیں:کراچی پیکیج پرعملدرآمد سے شہر کی قسمت بدل سکتی ہے

سڑک پر اسٹریٹ لائٹس کی عدم موجودگی کے باعث حادثات میں اضافہ ہورہا ہے، کراچی ترقیاتی پیکیج کے تحت کورنگی قیوم آباد سے کراسنگ تک فلائی اوور تعمیر کیا جائے۔

Related Posts