سرگودھا میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پر چھاپہ، سامان برآمد، ایک ملزم گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PTA raided illegal Gateway Exchange Raided in Sargodha

اسلام آباد :گرے ٹیلی فونی ٹریفک کی روک تھام کے حوالے سے جاری کوششوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے ساتھ ملکر سرگودھا میں ایک کامیاب چھاپہ مارا۔

یہ چھاپہ چک نمبر 25 شمالی سرگودھا میں مارا گیا جس میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج، 6بی وی ایس ڈیوائسز،3 لیپ ٹاپ اور ایک انٹر نیٹ ڈیوائس سمیت دیگر غیر قانونی آلات قبضے میں لے لیے گئے۔

مزید پڑھیں:مری آنیوالے سیاحوں سے پولیس کی لوٹ مار،مقامی شہریوں کیلئے بھی بغیر رشوت داخلہ بند

غیر قانونی ٹیلی فون ٹریفک کی روک تھام کے لئے یہ کامیاب چھاپے پی ٹی اے کی لگاتار مانیٹرنگ، عزم اور مسلسل کوششوں اور ایف آئی اے کے تعاون کی بدولت ممکن ہوسکے،موقع پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

Related Posts