ناسا 12 ویبی ایوارڈز کیلئے نامزد، عوام سے آن لائن ووٹ دینے کی اپیل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ناسا 12 ویبی ایوارڈز کیلئے نامزد، عوام سے آن لائن ووٹ دینے کی اپیل
ناسا 12 ویبی ایوارڈز کیلئے نامزد، عوام سے آن لائن ووٹ دینے کی اپیل

امریکی خلائی تحقیقاتی ایجنسی (ناسا) 12 ویبی ایوارڈز کیلئے نامزد ہو گئی جس کیلئے ایجنسی نے عوام سے آن لائن ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خلائی تحقیقاتی ایجنسی ناسا نے کہا کہ ہمیں ویبی ایوارڈز نے ہمارے کام کی وجہ سے نامزد کیا ہے کیونکہ ہم خلائی معلومات آپ تک پہنچاتے ہیں۔

ایوارڈ حاصل کرنے کے لیے ووٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ناسا نے کہا کہ ہماری ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیلئے ووٹنگ کا طریقہ ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے۔

واضح رہے کہ ویبی ایوارڈز 1996ء سے انٹرنیٹ پر موجود اہم ترین ویب سائٹس کو ایوارڈز دے رہا ہے جس میں ناسا کی ویب سائٹ اور مختلف پلیٹ فارمز بھی شامل ہیں۔

ناسا اور دیگر نامزد ویب سائٹس کو ووٹ کرنے کے لیے ویبی کی ویب سائٹ wbby.co پر جا کر ووٹ دئیے جاسکتے ہیں۔ 

Related Posts