پی ایس پی کی جانب سے مستحقین میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی کو تعصب کی بنیاد پر دنیا کا بدترین شہر بنا دیا گیا،مصطفیٰ کمال
کراچی کو تعصب کی بنیاد پر دنیا کا بدترین شہر بنا دیا گیا،مصطفیٰ کمال

کراچی :پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے متاثرہ محتاجوں اور غریبوں میں راشن تقسیم کرنے کاسلسلہ جارہی ہے۔

پاک سرزمین پارٹی کے بانی وچیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی مستفید افراد کی تصاویر لئے بغیر راشن تقسیم کررہی ہے ، انہوں نے عوام کی امداد کیلئے تمام جماعتوں سے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں : لاک ڈاؤن سے خوراک اور ادویات کی سپلائی متاثر نہیں ہونی چاہئے۔اقوامِ متحدہ

چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پی ایس پی کے صدر دفتر کو امدادی مرکز میں تبدیل کردیا گیا ہے جہاں بغیر کسی پریشانی کے راشن تقسیم کیا جارہا ہے ۔

فلاحی تنظیموں کی جانب سے کراچی میں  لاک ڈاؤن سے متاثر ہونیوالے عوام میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ کئی روز سے جاری ہے۔

Related Posts