کراچی :سندھ حکومت کے لاک ڈاون کے حوالے سے مزید سخت اقدامات ، ہوٹل، ریسٹورنٹ، فوڈ آئٹم پارسل کے لیے بھی بند کر دیے ۔ کمشنر کراچی کا نیا حکم نامہ جاری ہوگیا۔
ریسٹورینٹ اور ہوٹلز پر مکمل پابندی ان کے کچن بھی بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔کھانے کی ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ۔
بس،کوچز اُوبر کریم سروس رکشوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔صارفین کو رہنمائی اور کمپنیز کے مقامی آگاہی سینٹر، ٹیلی کام کمپنیز کی فرنچائز اور کیئر سینٹر بھی بند رہیں گے ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بھی نیا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:میئر کراچی کی کورونا وائرس سے بچائو کیلئے سندھ حکومت کے اقدامات کی تعریف