بین ڈک کے جارحانہ 99 رنز، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PSL 2020: Lahore Qalandars beat Karachi Kings by 8 wickets

لاہور :لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 23 ویں میچ میں کراچی کنگز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی، لاہور قلندر کے بین ڈک کے جارحانہ 99 اور کپتان سہیل اخترکے 68 رنز کی بدولت لاہور نے کراچی سے فتح چھین لی۔

کراچی کنگز شرجیل خان ، بابر اعظم ، الیکس ہیلس ، چاڈوک والٹن ، کیمرون ڈیلپورٹ ، عماد وسیم (کیپٹن) ، عامر یامین ، کرس جورڈن ، افتخار احمد ، محمد عامر ، عمر خان اورلاہور قلندرزکی ٹیم فخر زمان ، سہیل اختر (کیپٹن) ، محمد حفیظ ، بین ڈنک ، ڈین ولاس ، سمت پٹیل ، ڈیوڈ وائس ، شاہین شاہ آفریدی ، سلمان ارشاد ، عثمان شنواری ، ماز خان پر مشتمل تھی۔

مزید پڑھیں: تیار ہیں کی جگہ گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کا میلہ لوٹ لیا

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ،پہلے کھیلتے ہوئے کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 188 رنز کا ہدف دیا۔

لاہور قلندرز کی ٹیم نے 188 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر بین ڈک کے جارحانہ 99 اور کپتان سہیل اخترکے 68 رنز کی بدولت 20ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرکے شاندار فتح اپنے نام کرلی۔

Related Posts