تحریک انصاف کی خواتین اراکین قومی اسمبلی کی نااہلی کی درخواستیں مسترد

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Three PTI women MNAs disqualification case fixed for hearing

اسلام آباد : ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی تین خواتین ممبران قومی اسمبلی کی نااہلی کی درخواستوں کو مسترد کردیا۔

شائستہ پرویز ، عبداللہ خان اور بیگم طاہرہ بخاری کی جانب سے پی ٹی آئی کی ملائکہ بخاری ، تاشفین صفدر اور کنول شوزب کی اہلیت کے خلاف تین درخواستیں دائر کی گئی تھیں۔

اراکین اسمبلی پرالزام لگایا گیا تھا کہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت الیکشن کمیشن آف پاکستان سے حقائق پر مبنی معلومات چھپائیں۔

مزید پڑھیں: فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن کے خلاف بیان بازی پر معافی مانگ لی

جسٹس عامر فاروق نے اس فیصلے کا اعلان کیا ، جو پچھلے سال دسمبر میں محفوظ کیا گیا تھا ، اور انہوں نے پی ٹی آئی کے ایم این اے کو اہل قرار دیا تھا جبکہ ان کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔

کنول شوزب، ملائکہ بخاری اور تاشفین صفدر کو62 ون ایف کے تحت نااہل کرنے کی استدعا کی گئی ہےتھی ۔

Related Posts