پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Darren Sammy became an honorary member of the Karachi Press Club

کراچی(نگاہ محمد) حکومت کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت کے ساتھ 23 مارچ کو سب سے بڑا سول ایوارڈ ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

پشاور زلمی فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے دو روز قبل بتایا تھا کہ ڈیرن سیمی کو پاکستان کی شہریت دینے کے حوالے سے درخواست صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پاس ہے۔

پی سی بی نے ٹویٹر اکائونٹ پر جاری بیان کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ڈیرن سیمی کو ملک میں کرکٹ کی واپسی کے لیے اہم کردار ادار کرنے پر پاکستان کی اعزازی شہریت اور ستارہ امتیاز سے 23 مارچ کو نوازیں گے۔

مزید پڑھیں:پاکستان کرکٹ کا بیڈ بوائے عمر اکمل پی ایس ایل سے آؤٹ

یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کی قیادت میں پشاور زلمی نے 2017ء میں پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتا تھا۔

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزاز ی شہریت دینے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Related Posts