پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد مناف انتقال کر گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

muhammad munaf cricketer
muhammad munaf cricketer

کراچی: پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد مناف گزشتہ روز 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

سابق فاسٹ بولر محمد مناف84 سال کی عمر میں ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم انتقال کر گئے، پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے سابق فاسٹ بولر کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا گیاہے۔

محمد مناف نے 1959 سے 1962 تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی اور 4 ٹیسٹ میچوں میں 11 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں ،محمد مناف نے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو نومبر 1959 میں لاہور میں آسٹریلوی ٹیم کے خلاف کیا۔

محمد مناف نے 71 فرسٹ کلاس میچز کھیلے جس میں انہوں نے سندھ، کراچی اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نمائندگی کی اور 180 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 5 سے قبل پشاور زلمی اور پرفیوم برانڈ اصغر علی کی پارٹنرشپ شروع

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا تھا کہ مناف نے پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں بہت نام بنایا، ان کا کہنا تھا کہ محمد مناف کے انتقال کا دکھ ہے اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Related Posts