ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے افغان فوجیوں کی جنسی زیادتی کا انکشاف

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

"Struggle Will Continue..."
(فوٹو؛ فائل)

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسمتھ کا کہنا ہے کہ افغانستان کی جیل میں عافیہ صدیقی کے ساتھ افغان فوجیوں نے ان کا 2 بار ریپ کیا۔

اسلام آباد میں ایک کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسمتھ نے کہا کہ عافیہ کو حکومتی مدد و تعاون سے اغوا کیا گیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ عافیہ صدیقی کو انتہائی بدترین سیل میں رکھا گیا ہے جبکہ انہیں طبی سہولیات بھی فراہم نہیں کی جاتی ہیں۔

کلائیو اسمتھ نے بتایا کہ امریکی سی آئی اے سمجھتی ہے کہ عافیہ نیوکلیئر سائنس دان ہیں اور وہ نیوکلئیر بم بنا سکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں عافیہ صدیقی کیس کے علاوہ بھی کیسز کے لیے یہاں آیا ہوں، 2015 میں یہاں آیا تھا جب افغانستان میں امریکی حملوں سے لوگ مارے جارہے تھے، مجھے خوشی ہے کہ مجھے لاپتہ افراد کے لیے کام کرنے کا موقع ملا۔

اب کا کہنا تھا کہ گوانتاناموبے جیل میں 73فیصد کیسز میں لوگ بے گناہ تھے،  سب جانتے ہیں کہ گوانتاناموبے جیل میں خطرناک سے بھی خطرناک قیدیوں کو رکھا جاتا ہے۔

Related Posts