باپ نے 10سالہ بچی 500 سو روپے میں بیچ دی، زیادتی کے بعد حالت غیر

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

punjab

پتوکی : پتوکی جہالت کی انتہا ہوگئی ظالم باپ نے اپنی دس سالہ بچی کو اپنے دوست کو 500 سو روپے میں فروخت کر دیا ۔

درندہ صفت شخص بچی کے ساتھ سارا دن زیادتی کرتا رہا بچی کی حالت غیر ہوگئی ،پولیس نے ملزمان باپ وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تاحال ملزمان گرفتار نہ ہوسکے۔

پتوکی کے نواح بھائی پھیرو محلہ کوٹ کھڑک سنگھ کے رہائشی اسماعیل نے اپنی 10 سالہ بیٹی سونیا کو اپنے دوست حنیف کو 500 روپے میں فروخت کردیا۔

ملزم درندہ صفت حنیف بچی کے ساتھ سارا دن زیادتی کرتا رہا بچی کی حالت غیر ہونے پر ملزم چھوڑ کر فرار ہوگیا اہل محلہ میں خوف و حراس پھیل گیا۔

مزید پڑھیں: فواد چوہدری نے حریم شاہ کی وجہ سے مبشر لقمان کو بھری محفل میں تھپڑ جڑدیا

مظلوم سونیا کی والدہ کی تحریری درخواست پر تھانہ سٹی بھائی پھیرو نے ملزمان اسماعیل اور دوست حنیف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاحال ملزمان گرفتار نہ ہوسکے۔

سونیا کی والدہ نے میڈیا کو بتایا کہ میں کسی کے گھر کام کرتی ہوں اور میں جب کام سے واپس ا?ئی تو میری بچی گلے لگ کر روتی رہی۔

بچی نے مجھے بتایا کہ والد نے حنیف کو گھر میں بلایا اور والد نے حنیف سے 500 روپے لیکر مجھے فروخت کیا اور حنیف سارا دن میرے ساتھ زیادتی کرتا رہا ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

Related Posts