بلاول بھٹو کی شادی کب ہوگی؟ نجومی خاتون کی پیش گوئی سامنے آگئی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو پاکستان نیوز

علم نجوم کی ماہر خاتون نے رواں برس اہم واقعات کے ساتھ ساتھ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی شادی کے متعلق بھی آگاہ کردیا۔

نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران ستاروں کی چال کی ماہر سامعہ خان سے رواں برس چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی شادی کے امکان سے متعلق بھی سوال کیا گیا۔

اداکارہ امر خان کو مردوں کے ساتھ بولڈ ڈانس کرنے پر تنقید کا سامنا، ویڈیو

جس پر سامعہ خان نے پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جس جوپیٹر کی پوزیشن لے کر پیدا ہوئے ہیں، وہ ابھی اُس پوزیشن پر ہے کہ اس برس بلاول بھٹو پر مہربان رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایسا ممکن نہیں کہ رواں برس یہ ستارے بلاول بھٹو کو کچھ دے کر نہ جائیں۔ اس لیے سال 2025 میں ان کے لئے بہترین موقع ہے۔

ماہر نجوم سامعہ خان نے انکشاف کیا کہ رواں برس بلاول بھٹو زرداری کے ’سیاسی دولہا‘ بننے کے ساتھ ساتھ ان کے ’حقیقی دولہا‘ بننے کے امکانات بھی کافی روشن نظر آرہے ہیں۔ انھوں نے 36 سال کے بلاول بھٹو کے اہلخانہ کو مشورہ دیا کہ معاملے پر ضرور سوچیں اور اس مبارک گھڑی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

 

Related Posts