پاکستان میں 48 گھنٹوں میں پاسپورٹ جاری کرنے کی سروس کا آغاز

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistan starts ‘Issuing Passport in 48-Hour Service’

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے ان افراد کے لیے تیز رفتار سروس متعارف کروا دی ہے جو 48 گھنٹوں کے اندر پاسپورٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

ڈائریکٹوریٹ تین کیٹگریز میں پاسپورٹ جاری کرتا ہے، نارمل، ارجنٹ اور فاسٹ ٹریک۔ ہر کیٹگری کی فیس اور پاسپورٹ کی ترسیل کا وقت مختلف ہے۔

نارمل کیٹگری میں پاسپورٹ 21 ورکنگ دنوں میں جاری کیا جاتا ہے جبکہ ارجنٹ کیٹگری میں یہ وقت پانچ دن کا ہوتا ہے۔

فاسٹ ٹریک کیٹگری میں درخواست دینے کی صورت میں پاسپورٹ دو ورکنگ دنوں میں فراہم کیا جاتا ہے۔ اس کیٹگری کی فیس دیگر کیٹگریز کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

لاہور میں ایک موٹرسائیکل سوار کو بار بار قوانین کی خلاف ورزی پر15 لاکھ 40 جرمانہ عائد

دسمبر 2024 تک 36 صفحات والے پاسپورٹ (5 سالہ مدت کے لیے) کی فیس 12500 روپے ہے جبکہ 10 سالہ مدت کے لیے یہ فیس 16200 روپے مقرر کی گئی ہے۔

72 صفحات والے پاسپورٹ کی 5 سالہ مدت کے لیے فیس 18500 روپے ہے اور 10 سالہ مدت کے لیے یہ فیس 25200 روپے ہے۔
اسی طرح 100 صفحات والے پاسپورٹ کی 10 سالہ مدت کے لیے فیس 32000 روپے ہوگی۔یہ سروس ان افراد کے لیے خاص طور پر مفید ہے جنہیں فوری طور پر سفری دستاویزات کی ضرورت ہو۔

Related Posts