حیرت انگیز واقعہ، مغوی بچے نے بازیابی کے بعد اغوا کار کو چھوڑنے سے انکار کر دیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو نیوز18

اغوا ہونے والا بچہ بازیابی کے وقت ڈرا سہما ہوتا ہے لیکن ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بچے کو اغوا کار سے ہی لگاؤ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جے پور کی پولیس نے بچے کو اغوا ہونے کے 14 ماہ بعد اتر پردیش سے بازیاب کرایا۔

واقعے کے آخری لمحات نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اس وقت حاصل کی جب پولیس اسٹیشن میں موجود اغوا کرنے کرنے والے ملزم کی گود سے بچے نے اترنے سے انکار کر دیا۔

پولیس بچے کو اغوا کار کی گود سے اتارنے لگی تو بچہ رونے لگا۔ رپورٹ کے مطابق پرِتھوی نامی بچے کو علیحدہ کرنے کی کوشش کی تو اس نے اغوا کار تنوج چہار کو مضبوطی سے پکڑ لیا جس پر اغوا کار کے بھی آنسو آگئے۔

بعد ازاں پولیس افسران نے بچے کو زبردستی علیحدہ کرتے ہوئے باہر انتظار کرتی والدہ کے حوالے کر دیا۔ رپورٹ میں مزید کہ ا گیا کہ 27 اگست کو جے پور پولیس نے علی گڑھ سے تنوج چہار کو گرفتار کر کے اس کیس کی گتھی سلجھائی۔

Related Posts