گورنر سندھ مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کیلئے دارالعلوم کراچی پہنچ گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو جامعہ بنوریہ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مفتی اعظم پاکستان شیخ الاسلام مولانا مفتی تقی عثمانی سے دارالعلوم کراچی میں ملاقات کی۔

اس موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مولانا نعمان نعیم اور سماجی رہنما ظفر سولیجہ بھی موجود تھے

ملاقات میں گورنر سندھ نے مفتی تقی عثمانی سے ملکی و قومی صورتحال پر تبادلہ خیال اور اہم امور پر مشاورت اور رہنمائی حاصل کی۔

اس موقع پر مولانا نعمان نعیم مفتی تقی عثمانی سے درخواست کی کہ وہ گورنر ہاؤس میں مدینہ کی ریاست کے اصولوں کے نفاذ کے حوالے سے گورنر سندھ کی رہنمائی کریں۔

جس پر مفتی تقی عثمانی نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے گورنر ہاؤس کو عوام کے لیے کھولنے اور دیگر تعلیمی و فلاحی اقدامات کو سراہا۔

ملاقات کے دوران شہر میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافے پر تشویش اور شہریوں کی جاں بحق ہونے کے واقعات پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔

Related Posts