امریکا میں پاک بھارت میچ ٹکٹ کی قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹ کی قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔

کیا آپ جانتے ہیں اس ہائی وولٹیج میچ کو براہ راست اسٹیڈیم سے دیکھنے کی قیمت آپ کی جیب پر کس قدر بھاری پڑنے والی ہے؟

ایک رپورٹ کے مطابق اس میچ کے ٹکٹ کی قیمت ری سیل سائٹس پر ایک کروڑ پاکستانی روپے سے زائد رکھی گئی ہے۔

میگا ایونٹ میں پاک بھارت ٹاکرا نیویارک میں شیڈول ہے۔ 9 جون کو شیڈول اس میچ کی کم سے کم آفیشل قیمت 6 ڈالر ہے۔

ری سیل مارکیٹ میں ٹکٹ دگنے یا اس سے بھی زائد ریٹ میں فروخت کیلیے پیش کی جارہی ہیں۔

ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کا وی آئی پی ٹکٹ 400 ڈالر کا ہے، لیکن ری سیل سائٹس پر اس کیلیے 40 ہزار ڈالر تک مانگے جارہے ہیں، اگر اس رقم کو پاکستانی روپے میں منتقل کیا جائے تو یہ ایک کروڑ گیارہ لاکھ سے زیادہ بنتی ہے۔

 

Related Posts