پرینیتی چوپڑا نے اداکاری کے بعد گلوکاری کرنے کی وجہ بتادی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پرینیتی چوپڑا نے اداکاری کے بعد گلوکاری کرنے کی وجہ بتادی
پرینیتی چوپڑا نے اداکاری کے بعد گلوکاری کرنے کی وجہ بتادی

بھارتی فلم انڈسٹری کی شوخ چنچل اداکار پرینیتی چوپڑا نے بالی ووڈ میں اداکاری کے بعد گلوکاری شروع کرنے کی وجہ بتادی۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ”میں نے اداکاری کے بعد اب دوسرے پروفیشن کا آغاز بطور گلوکارہ کیا ہے اور اس پروفیشن میں میرے شوہر راگھو چڈھا نے بہت ساتھ دیا“۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @parineetichopra

گلوکارہ کا کہنا تھا کہ راگھو گلوکاری کے حوالے سے میری روزانہ حوصلہ افزائی کرتے ہیں، ایک عوامی شخصیت ہونے کی وجہ سے انہیں میرے شوق کا اندازہ تھا اسی لیے انہوں نے کہا کہ مجھے یہ کرنا چاہیے، اس سے کافی حوصلہ ملا۔

بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ میری گلوکاری کے جذبے اور جنون سے بخوبی واقف ہیں، اس لیے اب میری کوشش ہے کہ پلے بیک سنگنگ کی جانب قدم بڑھاؤ۔میرے شوہر میرے ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں۔

Related Posts