سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو شکست دیدی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو شکست دیدی
سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو شکست دیدی

سنچورین ٹیسٹ میں بھارتی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ، جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے پہلے مقابلے میں اننگز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

سنچورین میں میزبان نے بلیوشرٹس کو ایک اننگز اور32 رنز کی عبرتناک شکست سے دوچار کردیا۔ بھارتی بیٹرز جنوبی افریقہ کی پچ پر بیٹنگ کرنا ہی بھول گئے۔

پہلی اننگز میں کے ایل راہول نے سنچری اسکور کی جبکہ دوسری اننگز میں ویرات کوہلی نے نصف سنچری بناتے ہوئے مزاحمتی باری کھیلی۔پروٹیز کے پیس اٹیک کے سامنے پہلے ٹیسٹ میں چند ایک بھارتی بیٹرز کے علاوہ کوئی نہ ٹھہر سکا۔

بھارت کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے دوسری اننگز میں 163 رنز بنانے تھے مگر پوری ٹیم 131 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سوائے ویرات کوہلی کے کوئی بیٹر مزاحمت نہ کرسکا انھوں نے 76 رنز بنائے۔

بھارت کے 9 بیٹرز ڈبل فیگرز میں بھی داخل نہ ہوسکے۔ ویرات کوہلی 76 اور شبمب گل 26 رنز بنا کرنمایاں رہے۔بھارتی بیٹرز بری طرح ناکام رہے پوری ٹیم 131 کے اسکور پر پویلین لوٹ گئی۔

پریذیڈنٹ ٹرافی : شاہنواز دھانی کی بیسٹ بولنگ، ہیٹ ٹرک سمیت 6 وکٹیں

بھارتی کپتان روہت شرما صفر، کے ایل راہول 4، شریاس آئر 6 اور شردل ٹھاکر اپنے کھاتے میں صرف 2 رنز کا اضافہ ہی کر پائے۔

Related Posts