ٹنڈو باگو، پاکستان کی تاریخ کا پہلا ہندو نوجوان پائلٹ آفیسر بن گیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹنڈو باگو: ٹنڈو باگو کا رہائشی دیو آنند پاکستان ایئر فورس میں پہلا ہندو پائلٹ آفیسر بن گیا۔

پائلٹ آفیسر دیو آنند ٹنڈو باگوضلع بدین کا رہائشی ہے انہوں نے پبلک ایڈمنسٹریشن میں چائنا سے گریجویشن کی ہے۔

پاکستانی امریکن کاروباری شخصیت تنویر احمد کا نسٹ کو9 ملین ڈالر کا عطیہ

ان کا بڑا بھائی انیل کمار بھی پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل ہے پائلٹ افسر دیو آنند نے پی ایے ایف اصغر خان اکیڈمی رسالپور سے کمیشن لیکر پاس آؤٹ ہوئے ہیں۔

پائلٹ آفیسر دیو آنند کا پاکستان ایئر فورس میں کمیشن حاصل کرنے پر ہندو برادری سمیت دیگر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

Related Posts