لاہور: دفعہ 144 کے نفاذ کیلئے پنجاب پولیس نے ڈنڈا اٹھا لیا، معاملہ کیا ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ کرانے کے لیے پنجاب پولیس نے ڈنڈا اٹھا لیا۔

پنجاب پولیس نے عابد مارکیٹ میں دکانیں بند کروا دیں، اس دوران مزاحمت کرنے پر ایک دکاندار کو حراست میں لیا گیا ہے۔

غزہ جنگ: پاکستان میں اسرائیل کی حامی کمپنیوں کا بائیکاٹ کتنا کامیاب ہے؟

واضح رہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے اسموگ کی شدت کے باعث لگائے جانے والے اسمارٹ لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دیا تھا۔

یاد رہے کہ اسموگ کی وجہ سے پنجاب حکومت نے مخصوص اضلاع میں جمعے کے دن چھٹی دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

پنجاب کے 6 اضلاع لاہور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب اور حافظ آباد میں اسموگ کی صورتحال کی وجہ سے ماحولیاتی اور ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ہے۔

Related Posts