غزہ میں اسرائیلی مظالم جاری، مزید 306 فلسطینی شہید

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا "یومِ قیامت طیارہ" حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

غزہ میں اسرائیلی مظالم جاری، مزید 306 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، وحشیانہ کارروائیوں کے دوران مزید 306 فلسطینی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سے مزید 306فلسطینی شہید ہوئے، جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہزار 812 تک پہنچ گئی ہے۔

غزہ میں اب تک مجموعی طور پر 2918 خواتین اور 4412 بچے شہید ہو چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی کارروائیوں کے دوران 95 خواتین اور 88 بچے شہید ہوئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے طبی عملے کو ہدف بنانے کا سلسلہ تیز کر دیا گیا ہے۔

نگران وزیر اعظم کے الزامات پر طالبان حکومت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

ترجمان نے مزید بتایا کہ مزید 2 اسپتال بند ہوچکے ہیں جس کے بعد مجموعی تعداد 18 ہوگئی ہے۔

Related Posts