بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی نے مسلمان دشمنی میں اندھی ہوگئی، علی گڑھ کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظورکرلی گئی۔
بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مسلم شناخت رکھنے والے شہر علی گڑھ کا نام تبدیل کرکے ہری نگر کرنے کی ایک قرارداد منظور کی گئی ہے جو برسراقتدار بی جے پی کی حمایت والے میونسپل بورڈ نے منظور کرلی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حتمی منظوری کے لیے قرارداد ریاستی حکومت کو بھیج دی گئی ہے۔
نگران وزیر اعظم کے الزامات پر طالبان حکومت کا شدید ردعمل سامنے آگیا
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکومت پہلے بھی مسلمانوں کے نام سے منسوب کئی شہروں کے نام بدل چکی ہے۔ یہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔