سینئر صحافی اور استاد پروفیسر شاہدہ قاضی انتقال کرگئیں

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سینئر صحافی، استاد اور سابق چیئرپرسن شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی پروفیسر شاہدہ قاضی فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئیں۔

ذرائع کے مطابق اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پروفیسر شاہدہ قاضی طویل عرصے سے علیل تھیں اور سول اسپتال کراچی میں زیر علاج تھیں۔

پروفیسر شاہدہ قاضی کی عمر 79 برس تھی، مرحومہ کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی۔اہلخانہ کے مطابق شاہدہ قاضی کی تدفین جامعہ کراچی کے قبرستان میں کی جائیگی۔

نگران وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر توقیر حسین شاہ مستعفی

واضح رہے کہ سینئر صحافی، پروفیسر شاہدہ قاضی کو پاکستان کی پہلی خاتون ٹی وی رپورٹر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔انہوں نے صحافت کے شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔

Related Posts