کیا دپیکا پدوکون نے رنویر سنگھ کے علاوہ دیگر لوگوں سے بھی تعلقات کا اعتراف کیا؟

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پدوکون نے رنویر سنگھ کے بارے میں معروف ٹی وی شو کافی ود کرن میں گفتگو کی جس کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کافی ود کرن سیزن 8 کے پہلے ایپی سوڈ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ دپیکا پدوکون نے کہا کہ میں کچھ عرصے کیلئے غیر شادی شدہ ہی رہنا چاہتی تھی کیونکہ مجھے ماضی میں کافی الجھنوں کا سامنا کرنا پڑا۔

غزہ کی صورتحال دیکھ کر صدمے میں ہوں، بیلا حدید نے ایک بار پھر فلسطین کے حق میں آواز بلند کردی

گفتگو کے دوران اداکارہ دپیکا پدوکون نے کہا کہ میں ایسے ذہنی مرحلے سے گزر رہی تھی جب میں نے یہ سوچ اپنا لی کہ کسی بھی رشتے سے منسلک نہیں ہونا اور مجھے یہ اچھا لگ رہا تھا۔ میں نے اس وقت تک رشتہ قائم بھی نہیں کیا جب تک مجھے رنویر سنگھ نے نہیں کہا۔

اداکارہ دپیکا پدوکون نے کہا کہ اگر ہمیں دیگر لوگوں کو دیکھنے کی اجازت دی جاتی تو تکنیکی اعتبار سے بھی ہم ایک دوسرے کے قریب آتے رہتے۔

یہ بھی پڑھیں: 

علیزہ سحر نے ویڈیو لیک کرنے والے کو بے نقاب کردیا

کافی وِد کرن میں دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بہت سے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ دپیکا نے بھی اپنے کھلے تعلقات کا اعتراف کیا ہے۔ دپیکا اعتراف کرچکی ہیں کہ انہوں نے رنویر سے ڈیٹنگ کے دوران دیگر افراد سے بھی تعلقات رکھے۔

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین میں شامل دپیکا پدوکون کے مداحوں کا کہنا ہے کہ پر عزم تعلقات اور دوستی کے مابین ایک مرحلہ ہوتا ہے جس سے دپیکا پدوکون بھی گزریں۔ واضح رہے کہ دپیکا اور رنویر سنگھ کی شادی 2018 میں ہوئی تھی۔ 

Related Posts